Shaheen Odhni - Deep Yellow with Green Text
An Ode To Allama Iqbal
Poetry
بياباں کي خلوت خوش آتي ہے مجھ کو ازل سے ہے فطرت مري راہبانہ
نہ باد بہاري ، نہ گلچيں ، نہ بلبل نہ بيماري نغمہ عاشقانہ
ہوائے بياباں سے ہوتي ہے کاري جواں مرد کي ضربت غازيانہ
حمام و کبوتر کا بھوکا نہيں ميں کہ ہے زندگي باز کي زاہدانہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشياں اور بھی ہيں
اگر کھو گيا اک نشيمن تو کيا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہيں
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيں
اسی روز و شب ميں الجھ کر نہ رہ جا کہ تيرے زمان و مکاں اور بھی ہيں
گئے دن کہ تنہا تھا ميں انجمن ميں يہاں اب مرے رازداں اور بھی ہيں
دُرّاج کی پرواز میں ہے شوکتِ شاہیں
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سُلطانی کے گُنبد پرتُو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيںعلامہ اقبال
Material & Care
Material: Polyester Herringbone
Dimension: 102 Inches x 40 Inches
Accessories: Haniya Accessories
Care Instructions:
- Dry Clean Only
- Hand Wash Cold
- Line Dry in Shade
- Do Not Wring Dry
- Iron on Medium Heat
- Wash/Dry Light & Dark Colours Separately
Original: $12.88
-70%$12.88
$3.86Product Information
Product Information
Shipping & Returns
Shipping & Returns
Description